Islamabad Police - MCQs

Q دریائے سندھ پہ زیرِتعمیرسب سے بڑے ڈیم کا نام کیا ہے؟

  • A داسو ڈیم
  • B مہمند ڈیم
  • C دیامیربھاشاڈیم
  • D سکی کناری ڈیم

Q ایوانِ بالاکے ممبران کی تعدادکیاہے؟

  • A 100
  • B 104
  • C 96
  • D 80

Q پاکستان کامانچسٹر کس شہر کو کہا جاتاہے؟

  • A لاہور
  • B میرپور
  • C راولپنڈی
  • D فیصل آباد

Q نشانِ حیدرپانے والے افسروں کی کیا تعدادہے؟

  • A 09
  • B 16
  • C 08
  • D 11

Q جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کانام کیا ہے؟

  • A آسیان
  • B اوآئی سی
  • C سارک
  • D نیٹو