Federal Government - MCQs

Q اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کیانام ہے؟

  • A بطروس خالی
  • B انتونیوگوتریس
  • C بان Ú©ÛŒ مون
  • D کوفی عنان

Q قراردادِمقاصدکب منظورکی گئی؟

  • A 14 February 1949
  • B 12 March 1949
  • C 9 June 1950
  • D 14 August 1956

Q پہاڑکی کتنی اونچائی ہے؟ K-2

  • A 8611 Meters
  • B 8913 Meters
  • C 7781 Meters
  • D 9099 Meters

Q پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کون سا ہے؟

  • A پانی
  • B تھرمل
  • C ہوا
  • D سولر

Q اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آبادملک کونسا ہے؟

  • A پاکستان
  • B انڈونیشیا
  • C بنگلہ دیش
  • D ایران