Federal Government - MCQs

Q پاکستان کے سب سے بڑے صحراکا نام کیا ہے؟

  • A تھل
  • B چولستان
  • C تھر
  • D ناران

Q منچرجھیل کس ضلع میں واقع ہے؟

  • A ٹھٹھہ
  • B سکھر
  • C خوشاب
  • D دادو

Q بابائے اُردو کس کو کہا جاتاہے؟

  • A سرسیداحمد خان
  • B مرزاغالب
  • C مولوی عبدالحق
  • D ابوالکلام آزاد

Q کورونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی؟

  • A شنگھائی
  • B لندن
  • C ووہان
  • D نیویارک

Q پاکستان کے ایوانِ زیریں کے ممبران کی تعداد کیاہے؟

  • A 340
  • B 342
  • C 345
  • D 330