Federal Government - MCQs

Q کوکونسا مادہ سب سے زیادہ نقصان پہنچاتاہے؟ Ozone Layer

  • A سلفر
  • B زنک
  • C ہائیڈروجن
  • D کاربن

Q سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل ججز کی کیا تعدادہے؟

  • A 14
  • B 17
  • C 15
  • D 16

Q رمضان المبارک اسلامی کیلنڈرکاکونسامہینہ ہے؟

  • A ساتواں
  • B نواں
  • C پہلا
  • D دسواں

Q اقوامِ متحدہ کے ممبرممالک کی تعدادکیاہے؟

  • A 195
  • B 193
  • C 180
  • D 178

Q پاکستان کا پہلانوبل انعام کس کو ملا؟

  • A ڈاکٹرعبدالقدیرخان
  • B ڈاکٹرثمرمبارک مند
  • C ڈاکٹرعبدالسلام
  • D ملالہ یُوسفزئی