Federal Government - MCQs

Q کمپیوٹرمیں کس پروگرام میں ڈیٹا کیلکولیٹ کیاجاتاہے؟

  • A MS Word
  • B Excel
  • C Java
  • D C++

Q کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کئے گئے؟

  • A سترہویں ترمیم
  • B اٹھارہویں ترمیم
  • C بائیسویں ترمیم
  • D چودہویں ترمیم

Q فتح مکہ کب ہوئی تھی؟

  • A سنہ 7 ہجری
  • B سنہ 9 ہجری
  • C سنہ 6 ہجری
  • D سنہ 8 ہجری

Q ایک بائیٹ میں کتنی بٹس ہوتی ہیں؟

  • A 04
  • B 06
  • C 08
  • D 10

Q سرکاری خطوط کمپیوٹرمیں کس پروگرام میں بنائے جاتےہیں؟

  • A Excel
  • B MS Word
  • C Java
  • D C++